Ticker

6/recent/ticker-posts

اینٹی کرپشن کی کراچی میں کاروائی

اینٹی کرپشن کی کراچی میں کاروائی۔
اینٹی کرپشن کا کے ایم سی پارک کراچی کہ دفتر پر چھاپا۔ ترجمان اینٹی کرپشن

چیئرمین اینٹی کرپشن علم الدین بلو کی ہداہت پر انسپیکٹر زاہد حسین میرانی کی سربراہی میں کاروائی کی گئی۔ ترجمان
کراچی گارڈن اور سفاری پارک میں جانورو کی خوراک اور دیگر فنڈز میں خرد برد کی شکایات ہیں۔ ترجمان
3 سال کا متعلقہ رکارڈ ضبط کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن
رکارڈ کی چھان بین کی بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ترجمان اینٹی کرپشن