Ticker

6/recent/ticker-posts

آواز کی رفتار سے تیزی سے پرواز کرنے والا طیارہ تیار


 
کمپنی کے سی ای او بلیک شکول نے بتایا کہ یہ کمرشل سپر سونک طیارہ آواز میں مقابلے میں دگنا زیادہ رفتار سے سفر کرے گا اور مسافروں کی قیمتی وقت کی بچت ہوسکے گی۔

 بلیک شکول نے بتایا کہ ہم نے سپرسونک مستقبل کی جانب بڑھنا شروع کردیا ہے، آج ہم ہوائی سفر کے نئے عہد کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبرپیرس ایئرشو میں پاکستان کاجے ایف 17 تھنڈرطیارہ شائقین کی توجہ کامرکز

پیرس  میں جاری ترپن ویں فضائی شومیں طیارو ں کے فضائی کرتب...

ایکس بی 1 میں 3 الیکٹرک انجن استعمال کیے گئے ہیں جو 12 ہزار پونڈ تھرسٹ فراہم کرتے ہیں۔