یوم یکجہتی کشمیر/ صوبائی وزیر فیاض علی بٹ
کراچی: کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ۔ صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی فیاض علی بٹ۔ کشمیری عوام بھارت سے آزادی کے لئے سالوں سے قربانی دے رہے ہیں۔ بھارت دنیاء کے تمام قوانین کو بالائے طاق رکھ کر جارحیت کی صورت میں مظلوم بے گناہ کشمیریوں کا قتل عام کررہاہے آج بھارت کی جارحیت اور مظالم پوری دنیاء میں عیاں ہو چکی ہیں آج ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں اور بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ صوبائی وزیر فیاض علی بٹ کا یوم یکجھتی کے موقع پر پیغام میں اظہار۔
رپورٹ محمد احتشام اورنگی ٹاؤن کراچی
رپورٹ محمد احتشام اورنگی ٹاؤن کراچی
