Ticker

6/recent/ticker-posts

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا۔

تاجدار ختم نبوت زندہ باد ۔
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے قرارداد ختم نبوت پر 45 سال بعد قانون سازی کے لیے
آج 6فروری 2018بروز منگل
3بجکر 52 منٹ پر منکرین ختم نبوت قادیانیوں کو قانونی طور پر غیرمسلم اقلیت قرار دے دیا گیا۔ ختم نبوت بل پاس کرنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور تمام ممبران اسمبلی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
آزاد کشمیر اسمبلی کے فیصلے سے پوری امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند ہو گیا
منجانب ۔ تحریک تحفظ ختم نبوت ازادکشمیر