Ticker

6/recent/ticker-posts

تھانہ سبز پیر کی زیر نگرانی مجرا غیرت ختم ہو گئی

تھانہ سبز پیر کی زیر نگرانی مجرا غیرت ختم ہو گئی ۔
* پولیس مال پانی لے کر خاموش تماشائی بن گئی۔
* غیرت نام کا مادہ شائد ختم ہوکر رہ گیا ہے۔
* مجرا میں شامل منچلوں نے شراب پی رکھی تھی
* سب سے افسوس کن المیہ یہ ہے کہ مجرا میں بچوں کی خاصی تعداد موجود تھی۔
اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر اور دیگر اعلی حکام سے اس بے ہودہ پروگرام کروانے والوں کے خلاف فوری کارووائی کا مطالبہ کیاہے۔

رپورٹ:اویس احمدرضا بیوروچیف CNN سیالکوٹ