Ticker

6/recent/ticker-posts

عائشہ گلالئ کادورہ جنوبی پنجاب اور جے یو آئی (ف)کے صوبائی اسمبلی کے متوقع امیدوار مولانا یحییٰ عباسی کےگھر پر ملاقات اور پریس کانفرنس

لیہ ڈی جی خان تونسہ سے ھوتے ھوئے عباسی صاحب سے فون پہ رابطہ کرکے دارلعلوم اسلامیہ جتوئی کے وزٹ کی خواھش ظاھر کی تو حضرت مولانا یحیی صاحب عباسی نے ویلکم کھا اور دوسرے علما کے ساتھ جامعہ دارلعلوم اسلامیہ جتوئی کا وزٹ کیا بعد ازاں عباسی ھاوس میں پریس کانفرنس کرتے ھوئے عائشہ گلالئی نے کھا کہ میں مولانا فضل الرحمن کی سیاسی بصیرت کو دور اندیشی کو سلام پیش کرتی ھوں جنہوں عمران خان کی سوچ کو بروقت سمجھ کر قوم کو مطلع کیا اور مقابلہ کیا  اور مولانا فضل الرحمن  سے ریکوسٹ کرتی ھوں کہ 2018 کے الیکشن میں کے پی کے سے یہودی ایجنٹ کو نکال پہینکے اور پشتونوں کو اس یہودی ایجنٹ سے نجات دلائیں  عمران خان بدزبان ھے ہمیشہ یوٹرن لیتا رھتا ھے اور قوم نے اس کو مسترد کردیا ھے اور مزید #دینی_مدارس کےبارے میں  اپنےخیالات کااظہار کرتےہوےکھا کہ دینی مدارس امن کے داعی ھیں دارلعلوم اسلامیہ کا وزٹ کرکے ایسے محسوس ھوا جیسے کسی بڑی یونیورسٹی میں آگئی ھوں جو لوگ مدارس  سےغلط فہمیوں کی بناء پر دور رھتے ھیں وہ مدارس کے اندر آکر مدارس کے کردار کو نزدیک سے دیکھیں مدارس بارے غلط پرو پیکینڈا کیاجاتاہےجوکہ بند کیا جائےاس موقع پر عائشہ گلالئی کے والد اور مولانا یحیی صاحب عباسی جمال عبدالناصر صاحب قاری جمیل صاحب تونسوی مولانا معاویہ عباسی  مولانا صدیق عباسی محمد طیب رفیق ودیگر علماء حضرات موجود تھے
رہورٹ:طیب رفیق بھٹہ جتوئی