Ticker

6/recent/ticker-posts

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک گیر کاروائیاں. ترجمان اے این ایف

ترجمان اے این ایف
1 ارب 61 کروڑ 70لاکھ روپے بین الاقوامی مالیت کی 1.116 ٹن منشیات برآمد. 24کاروائیوں کے دوران 4 خواتین سمیت 27 ملزمان گرفتار. مزید کاروائیوں کے دوران 8 گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں. ،برآمد شدہ منشیات میں، 748.6 کلوگرام افیون, 348.9 کلوگرام چرس، 17.2 کلوگرام ہیروئن اور 1.2 کلو گرام ایمفیٹامائن شامل ہیں.