پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ ضلع رہنماء شبانہ ملک. ورکر غلام رسول ملک کی گاڑی گھر کے باہر کھڑی تھی
شہر میں بڑھتی ہوئی بد امنی کی مذمت کرتے ہیں. شہزادہ خان کھوسہ پی پی پی سٹی صدر. ج س غفران ملک
پیپلزپارٹی کے ورکرز کے گھر بھی غیر محفوظ ہیں تحفظ فراہم کیا جائے. ڈاڈو خان جکھرانی تحصیل صدر پی پی پی
ملوث افراد کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے اور انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے. راجہ بابو عیسانی چیئرمین سماجی اتحاد رئيس امر لعل
نظير ميرانی کندھ کوٹ
