Ticker

6/recent/ticker-posts

کراچی سرجانی سے کمسن بچی کو اغوا کی کوشش کرنے والا ملزم عوام نے پکڑ لیا

کراچی سرجانی سے کمسن بچی کو اغوا کی کوشش کرنے والا ملزم عوام نے پکڑ لیا

ملزم عدنان رکشہ ڈرائیور ہے بچی کو ساتھ لیجانے کی کوشش کرہا تھا

مشتعل علاقہ مکینوں نے دھلائی کے بعد سرجانی پولیس کے حوالے کردیا
رپورٹ محترم احتشام اورنگی ٹاؤن کراچی