Ticker

6/recent/ticker-posts

کالم نگار ظہیر السلام انتقال کر گئے

سیالکوٹ: ہیڈ مرالہ کے کالم نگار ظہیر الاسلام لاہور میں اپنی ہی رائفل صاف کرتے ہوئے فائر لگنے سے انتقال کرگئے ہیں۔
سیالکوٹ:سگری پور ہیڈ مرالہ میں ان کے گھر صف ماتم بچھ گیا ہے۔
ان للہ و ان الیہ راجعون

رپورٹ: اویس احمد رضا