Ticker

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام نے سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

اسلام آباد:جے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد اسلم غوری کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جے یوآئی نے کے پی کے سے چار اور بلوچستان سے تین امیدوار میدان میں اتار دیئے ہیں

اسلام آباد: جے یوآئی کی مرکزی پارلیمانی بورڈ کے دوروزہ اجلاس کے بعد حتمی سفارشات کی مولانا فضل الرحمن نے منظوری دے دی،اسلم غوری

اسلام آباد:خیبرپختون خوا سے جنرل نشست پرجناب طلحہ محمود اور مولانا گل نصیب خان نامزد

اسلام آباد: کے پی کے سے ٹیکنوکریٹ نشست پر جناب شیخ یعقوب اور
خواتین نشست پر محترمہ نعیمہ کشور نامزد

اسلام آباد : بلوچستان سے جنرل نشست پر مولانا فیض محمد ،ٹیکنوکریٹ پر کامران مرتضیٰ ایڈوکیٹ امیدوار نامزد

اسلام آباد: بلوچستان سے خواتین کی نشست پر عذرا سید جے یوآئی کی امیدوار ہوں گی

اسلام آباد: جے یو آئی سینٹ انتخابات میں بھرپور کردار ادا کرے گی،اسلم غوری
جاری کردہ مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان