سیالکوٹ:تھانہ نیکاپورہ روڈ پر قاتل ڈور نے ایک اور شہری کی جان لے لی،دوسرا زخمی۔
سیالکوٹ:موٹر سائیکل پر دروان سفر گلے میں ڈور پھرنےسے محمد احسن جانبحق،محمد بوٹا کی ناک زخمی۔
سیالکوٹ۔پتنگ بازی کے دوران ڈور پھرنے سے احسن کی ہلاکت پر ڈی پی او سیالکوٹ نے ایس ایچ او نیکا پورہ مرزا زمان کو معطل کر دیا۔سیالکوٹ:ڈی پی اوn نے ڈی ایس پی سٹی عرفان بٹ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ۔۔
سیالکوٹ۔پچھلے ماہ میں پتنگ بازوں کے خلاف 43 مقدمات درج کئے۔ڈی پی او سیالکوٹ.
اویس احمد رضا بیوروچیف CNNسیالکوٹ
