Ticker

6/recent/ticker-posts

تھانہ ہیڈمرالہ پولیس نے دوران گشت راہگیرسے منشیات برآمد رپورٹ اویس احمد رضا

سیالکوت(بیورو چیف) تھانہ ہیڈمرالہ پولیس نے دوران گشت گوندل روڈسرہالی موڑ کے قریب ناکہ لگاکر سفیر عباس ولدعباس سکنہ سرہالی سے 140گرام چرس،گوندل کے قریب سجاد احمد ولد برکت علی سکنہ گوندل سے 120گرام چرس اور گورنمنٹ
پرائمری سکول سرہالی کے قریب چاندگاڑی نمبری STU-773 کو مشکوک جان کر تلاشی کے دوران لیاقت علی ولد محمددین سکنہ سرہالی کے قبضہ سے 4لیٹرشراب برامدکرلی۔ملزما​ن کو گرفتار کر ان کے خلاف زیر دفعات 9B CNSAاور PHO  3-4-4-79مقدمات درج کرلئے گئے ہیں،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

رپورٹ اویس احمد رضا
بیوروچیف CNN سیالکوٹ