ایس ایچ او پاکستان بازار* کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار منشیات برآمد۔
ملزم نوید ولد عبدالمجید آسکانی جس کے قبضہ سے 1200 گرام چرس, موبائل فون اور ایک ہزار روپے برآمد ہوئے۔
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 40/2018 جرم دفعہ 6/9-C امتناع منشیات تھانہ پاکستان بازار پر درج ہوا۔
*ایس پی اورنگی*
*عابد علی بلوچ (پی ایس پی)*
*اورنگی ڈویژن ویسٹ کراچی*
رپورٹ محمد احتشام اورنگی ٹاؤن کراچی
